کینیڈا: پاکستانی نژاد ذیشان حامد پروگریسو کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار نامزد
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں برسرِاقتدار پروگریسو کنزرویٹو پارٹی نے ملٹن شہر کے ضمنی الیکشن میں پاکستانی نژاد ذیشان حامد کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ یہ نشست صوبائی وزیر پرم گِل کے وفاقی سیاست میں جانے کی وجہ سے خالی ہوئی ہے۔ ذیشان حامد ملٹن شہر کے ریجنل کونسلر رہ چکے ہیں اور انہیں مضبوط […]