آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش
Posted in: Breaking News, News, Pakistanایوان صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔صدر آصف علی زرداری گارڈ آف آنر کے لیے بگھی میں پہنچے۔مسلح افراد کے دستے نے صدرِ مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھایا تھا۔ایوانِ صدر میں […]