بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کا نفاذ: امریکا و اقوام متحدہ کے تحفظات
Posted in: Breaking News, News, Worldبھارت میں مودی حکومت کی جانب سے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکا اور اقوام متحدہ نے مذہبی بنیادوں پر بھارتی شہریت قانون پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارت کاشہریت ترمیمی ایکٹ بنیادی طور پر امتیازی ایکٹ ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی […]