اسرائیل امریکا تناؤ میں اضافہ، اسرائیلی وفد کا دورہ امریکا منسوخ
Posted in: Breaking News, News, Worldاسرائیل اور امریکا میں تناؤ میں اضافہ ہوگیا ہے اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیلی وفد کا دورہ امریکا منسوخ کر دیا۔ دوسری جانب امریکا نے کہا کہ اسرائیلی اعلیٰ سطحی وفد کے دورہ امریکا کی منسوخی افسوسناک ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ امریکا اپنے مؤقف سے ہٹ […]