وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ جاپان پاکستان کیلئے معاشی امکانات کا نیا دروازہ ہے، سید فیروز عالم شاہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبورڈ آف انویسٹمنٹ پاکستان کے مشیر سید فیروز عالم شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں متوقع دورہ جاپان پاکستان اور جاپان کے معاشی تعلقات پر گہرے اثرات مرتب کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ جاپان دنیا کی تیسری بڑی معیشت ہے اور پاکستان کیلئے یہ ایک بہترین […]