ملک بھر میں موجود تمام چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں موجود تمام چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت کر دی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت سیکیورٹی ایجنسیز کے سربراہان شریک ہوئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں […]