پاک چین تعاون سبوتاژ کرنے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی: چینی سفارتخانہ
Posted in: Breaking News, News, Worldچین کے سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔یہ بات چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں سامنے آئی ہے۔بیان میں چین کے سفارت خانے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی […]