اسرائیل کا دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر فضائی حملہ، 7 ایرانی فوجی افسر شہید
Posted in: Breaking News, News, Worldاسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر فضائی حملے کے نتیجے میں 7 ایرانی فوجی افسر شہید ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر رضا زاہدی، بریگیڈیئر جنرل محمد ہادی حاجی رحیمی اور 5 ایرانی فوجی افسر شہید ہوئے۔اسرائیلی حملے سے سفارتخانے کا قونصلر سیکشن تباہ ہوگیا […]