بہاول نگر کے واقعے پر مشترکہ انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاک فوج نے بہاول نگر کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا اعلان کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ بہاول نگر میں پیش آئے افسوس ناک واقعے کی تحقیقات اور واقعے کے ذمے داروں کا تعین کرنے کےلیے سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل […]