پاکستان کے تجارتی سامان پر قبضہ، چین کی جانب سے بھارتی اقدام کی مذمت
Posted in: Breaking News, News, Pakistanچین نے بھارت کی جانب سے پاکستان کا تجارتی سامان قبضے میں لینے کی مذمت کردی۔چینی وزارتِ خارجہ نے سامان سے متعلق پاکستانی مؤقف کی تصدیق کردی اور کہا کہ تجارتی سامان سے متعلق بھارتی دعوے غلط ہیں۔چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ سامان ایک چینی کمپنی نے بنایا ہے اور اس کا استعمال […]