کینیا کے آرمی چیف ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Worldکینیا میں ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں آرمی چیف، جنرل فرانسس اوگولا سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔کینیا کےصدر ولیم روٹو کی جانب سے تصدیق کرتے اعلان کیا گیا ہے کہ ملٹری ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں کینیا کے ملٹری چیف جنرل فرانسس اوگولا ہلاک ہو گئے ہیں۔کینیا کے صدر نے اس […]