سعودی عرب: سرمایہ کاری میں کمی، اسمارٹ سٹی ’دی لائن‘ 98.6 فیصد تک مختصر
Posted in: Breaking News, News, Worldسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ڈریم پروجیکٹ اسمارٹ سٹی ’نیوم ‘ کو سرمایہ کاری میں کمی کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسمارٹ سٹی ’نیوم‘ کے منصوبے کے تحت تمام سہولتوں سے آراستہ دو فلک بوس پروجیکٹس’دی لائن‘ اور ’مرر لائن‘ ریگستان اور پہاڑی علاقوں میں قائم کیے جانے تھے۔تاہم […]