پاکستان، امریکا باہمی تعلقات پر بات چیت کا سلسلہ جاری
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تعلقات پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان آنے والا یہ پہلا اعلیٰ سطح کا امریکی وفد ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان میں موجود ہے، جس کی قیادت امریکا کے انڈر سیکریٹری جان […]