پاکستان کے عالمی بینک سے مذاکرات، ترجیحی اصلاحات کیلئے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ چار سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے سے مذاکرات شروع کر دیے ہیں اور کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے جس میں چند بڑے ترجیحی ایریاز ہوں گے۔ یہ سی پی ایس 2025 سے 2029 تک […]