بلا تاخیر ایران کیساتھ معاہدوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، شہباز شریف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم ر عیسی کےحالیہ دورہ پاکستان کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نےبغیر کسی تاخیر کے ایران کے ساتھ معاہدوں پرعمل درآمد یقینی بنانے کاحکم جاری کردیا- حکومتی ذ رائع کے مطابق فاقی کابینہ کےحالیہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نےمتعلقہ وزارتوں کوبغیر کسی تاخیر کے ایران کے ساتھ معاہدوں پرعمل درآمد […]