صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، ایرانی فوج
Posted in: Breaking News, News, Worldایرانی فوج کو تاحال ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، جس میں صدر ابراہیم رئیسی اور سات دیگر افراد جاں بحق ہوئے تھے۔اتوار کوآذربائیجان کی سرحد پر ڈیم کے افتتاح سے واپسی پر ایران کے شمال مغربی پہاڑی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد63سالہ صدر جاں بحق ہوگئے تھے۔ […]