class="archive paged category category-breaking-news category-5 paged-144 category-paged-144 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Breaking News

  • بھارت: بی جے پی کو 239 نشستوں پر برتری حاصل
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارت کی 543 رکنی پارلیمنٹ لوک سبھا کے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو 239 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔اپوزیشن کانگریس کو 96، سماج وادی پارٹی کو 32، آل انڈیا ترنمول کانگریس کو 28، شیو سینا کو 10، عام آدمی پارٹی کو […]

  • پاکستان کے 42 اضلاع میں پولیو وائرس پھیل گیا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    پاکستان میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے، دو نئے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بہاولپور سمیت 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سندھ میں میرپورخاص، کراچی ساؤتھ، ایسٹ اور کورنگی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی دوبارہ تصدیق ہوئی ہے۔خیبر پختونخوا میں لکی مروت اور پشاور کے ماحولیاتی […]

  • وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے، وہ وفاقی وزراء کے ساتھ لاہور سے روانہ ہوئے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آج 4 جون سے شروع ہونے والا دورۂ چین 8 جون کو اختتام پزیر ہو گا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف چینی شہر شینزین کا دورہ 4 اور 5 جون کو جبکہ […]

  • ٹرمپ نے گرفتاری کی صورت میں شدید عوامی ردعمل سے خبردار کردیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کی جیوری کے ذریعے اپنی تاریخی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کریں گے لیکن عوام کے لیے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹی وی انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گرفتاری کی صورت میں سخت عوامی ردعمل […]

  • عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت کو ٹرانسفر کر دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کے لیے چیف جسٹس اسلام […]

  • سرگودھا: توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا مسیحی چل بسا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا مسیحی چل بسا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں نذیر مسیح پر تشدد کیا تھا، نذیر  کے گھر اور جوتوں کی فیکٹری کو بھی آگ لگا دی گئی […]

  • اسرائیلی جنگی کابینہ نے بائیڈن تجاویز منظور کرلیں
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز کی منظوری دے دی۔اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کو جوبائیڈن کی تجاویز پر حماس کے ردعمل کا انتظار ہے۔اسرائیلیوں کے مطابق نیتن یاہو کا اپنے مقاصد پورے ہونے تک مستقل جنگ بندی کے لیے رضامند ہونے کا ارادہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ امریکی […]

  • خسرہ کی وباء کی ذمے دار بزدار حکومت ہے: وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر
    Posted in: Breaking News, Health, News

    وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں خسرہ کی وباء کی ذمے دار بزدار حکومت ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی ہے۔وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی غفلت کی وجہ سے بچوں […]

  • امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ یہ تنازع کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے، مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے۔امریکی صدر کے مطابق پہلا مرحلہ 6 ہفتے تک ابتدائی جنگ بندی کا ہے، […]

  • اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کا پتہ لگا لیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کا پتہ لگا لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ایف نائن پارک میں بیٹھی ہوئی تھیں۔پولیس نے بتایا کہ ویتنامی سفیر کی اہلیہ اسپورٹس کلب ایف نائن پارک میں موجود تھیں۔ انہیں انکے شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کردیا گیا ہے۔ واضح […]

Newsletter