class="archive paged category category-breaking-news category-5 paged-140 category-paged-140 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Breaking News

  • تنخواہ داروں پر 5 ٹیکس سلیب، جائیداد پر ٹیکس میں اضافہ، نان فائلرز پر سختیاں
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی حکومت نے بجٹ میں براہ راست اور بالواسطہ طورپر 38 کھرب روپے کے اضافی ٹیکس لگائے گئے ہیں جو ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہیں جبکہ تنخواہ دار طبقہ کیلئے بھی 5 مختلف ٹیکس سلیبز متعارف کرائے گئے ہیں‘ نان فائلرز کے غیر ملکی سفر پر پابندی جبکہ پٹرولیم منصوعات پر فی […]

  • فائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی بجٹ 2024ء میں آئندہ مالی سال کےلیے فائلرز اور نان فائلرز کے ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال پراپرٹی پر کیپٹل گین پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز دی گئی ہےبجٹ دستاویز کے مطابق فائلرز کی شرح میں 15 فیصد جبکہ نان فائلرز کے لیے 45 […]

  • امریکا، اٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں مشتبہ ملزم بھی شامل ہے۔امریکی میڈیا نے میئر آندرے ڈکنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ ایک فوڈ کورٹ کے اندر پیش آیا۔اٹلانٹا پولیس نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ فائرنگ کی زد میں آنے والے […]

  • پیرس: یونیسکو میں موسمیاتی تبدیلیوں اور گلیشیئرز پگھلنے جیسے مسائل پر تقریب
    Posted in: Breaking News, News, World

    اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ یونیسکو کے ہیڈ کوارٹر پیرس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد اور لوک ہارڈی ایکسپلورر کے تعاون سے تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر موسمیاتی تبدیلی اور گلیشیئرز پگھلنے جیسے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ تقریب کی میزبانی سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد اور لوک ہارڈی ایکسپلورر، ماہر ماحولیات، فلم […]

  • کتنی آمدنی پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا؟
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی بجٹ 2024ء میں 6 لاکھ سالانہ آمدن پر انکم ٹیکس چھوٹ کو برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ ایف بی آر نے 2019 سے 2023 تک کارپوریٹ انکم ٹیکس اصلاحات نافذ کیں۔انہوں نے بجٹ تقریر میں کہا کہ اب پرسنل انکم ٹیکس اصلاحات لاگو کرنے […]

  • حکومتی آمدنی اور اخراجات کا تخمینہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفاقی حکومت کا سالانہ بجٹ 25-2024 پیش کرتے ہوئے حکومتی آمدنی اور اخراجات کے تخمینے کا بتا دیا۔قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا کہ مالی سال 25-2024 کے لیے اقتصادی ترقی کی شرح 3 اعشاریہ 6 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ افراط زر کی […]

  • سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور
    Posted in: Breaking News, News, World

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی  تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی۔ سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری میں 14 ووٹ آئے جبکہ ایک رکن نے ووٹ نہیں دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق قرارداد کی منظوری میں روس نے حصہ نہیں لیا۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ […]

  • پاکستان اپنا اہم میچ آج کینیڈا کیخلاف کھیلے گا
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنا تیسرا میچ آج نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔ایونٹ میں ’’ان‘‘ رہنے کے لیے پاکستان کو نہ صرف اپنے اگلے دونوں میچز جیتنا ضروری ہیں بلکہ امریکا کی بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف شکست بھی لازمی ہے۔دوسری جانب اگر امریکا کسی بھی طرح مزید ایک […]

  • یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    یمن کے ساحل پر افریقہ سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 38  تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔خبر رساں اداروں کے مطابق ماہی گیروں اور مقامی لوگوں نے 78 تارکین وطن […]

  • عمران خان مذاکرات پر آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کو مذاکرات کے حوالے سے خط لکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش سنگین معاشی و سیاسی عدم استحکام ختم کرنے کیلئے ہر سنجیدہ فریق سے بات کرنے کو تیار ہیں، خط ملک کو درپیش معاشی مشکلات اور […]

Newsletter