تھر کی مائی ڈھائی نے ٹائم اسکوئر پرجگہ بنا لی
Posted in: Breaking News, Entertainment, Newsکوئل جیسی آواز والی تھر کی مائی ڈھائی نے نیویارک ٹائم اسکوئر پرجگہ بنا لی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انستاگرام پر اسپاٹی فائے نے اپنے آفیشل پیج پر مائی ڈھائی کی ٹائم اسکوئر پر جلوے بکھیرتے تصویر شیئر کی ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ کوئل جیسی آواز پہنچی […]