پاکستان نے او آئی سی اجلاس میں رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا
Posted in: Breaking News, News, Worldاقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سفیروں کے اجلاس میں شرکت کی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارتی شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھایا۔اعلامیے […]