پلاسٹک کی بوتلوں سے پانی پینے سے بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
Posted in: Breaking News, Health, Newsدنیا بھر میں پلاسٹک کی آلودگی ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے اور مائیکروپلاسٹک اس کا اہم جزو ہے۔ مائیکروپلاسٹک چھوٹے پلاسٹک کے ذرات ہیں جو ہمارے کھانے اور پانی کی اشیا میں شامل ہوجاتے ہیں جو انسانی صحت کےلیے انتہائی مضر سمجھے جاتے ہیں۔ امریکی اخبار نیو یارک پوسٹ کے مطابق مائیکروپلاسٹک نامی جرنل میں […]