جزیرہ خارگ سے ایندھن کی برآمدات بلا تعطل جاری ہیں، ایرانی حکام
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی حکام کا کہنا ہے کہ جزیرہ خارگ سے ایندھن کی برآمدات بلا تعطل جاری ہیں اور وہاں کام کرنے والی تیل کمپنیوں کی سرگرمیاں بھی معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔ ایرانی حکام کی جانب سے یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب امریکا نے کہا تھا کہ اس نے جزیرے پر موجود فوجی […]










