کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوہ کے پارلیمنٹ ہِل میں پاکستان کا یومِ آزادی منایا گیا۔اس تقریب کا اہتمام ہائی کمیشن آف پاکستان نے کینیڈا، پاکستان ایسوسی ایشن اور پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ یاسر نقوی کے اشتراک سے کیا۔قائم مقام ہائی کمشنر آف پاکستان فیصل کاکڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی مقامی ترقی میں شراکت داری قابلِ ستائش ہے۔انکا کہنا تھا کہ اس سے پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات مستحکم ہوئے ہیں اور عالمی سطح پر پاکستان کی مثبت تصویر اجاگر ہوئی ہے۔
Home / Breaking News, Canada, News / کینیڈا: اوٹاوہ پارلیمنٹ ہِل میں پاکستان کا یومِ آزادی منایا گیا، قائم مقام ہائی کمشنر کا خطاب
کینیڈا: اوٹاوہ پارلیمنٹ ہِل میں پاکستان کا یومِ آزادی منایا گیا، قائم مقام ہائی کمشنر کا خطاب


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست
Posted in: News, Sportsایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی ختم ہو گئی، سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کا مقابلہ ملائیشین کے تھور چوہان لونگ سے تھا سیمی […]
Read More
Post your comments