کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو اور برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔کینیڈین وزیرِ اعظم کے ترجمان کے مطابق جسٹن ٹروڈو اور برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے درمیان بھارتی حکومت سے منسلک ایجنٹس کی کینیڈین شہریوں کے خلاف مہم کے حالیہ واقعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اپنے شہریوں کی حفاظت اور تحفظ کو یقینی بنانے، قانون کی پاسداری اور اس کا احترام کرنے کی اہمیت پر بھی گفتگو کی۔وزیرِ اعظم ٹروڈو نے زور دیا کہ کینیڈا اس سنگین معاملے سے نمٹنے کے لیے بھارت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا خواہاں ہے۔دونوں رہنماؤں نے قریبی اور باقاعدہ رابطے میں رہنے پر اتفاق بھی کیا۔
Home / Breaking News, Canada, News / شہریوں کیخلاف بھارتی ایجنٹس کی مہم، کینیڈین و برطانوی وزرائے اعظم میں رابطہ
شہریوں کیخلاف بھارتی ایجنٹس کی مہم، کینیڈین و برطانوی وزرائے اعظم میں رابطہ
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 17-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll weekly Nawai pakistan E Paper 17-10-2024
Read MoreArticle
جنت کے حوروں کی خوبصورتی بتانے والے علماء متوجہ ہوں۔محمد نعیم طلعت
Posted in: Article, Newsکھیرا اور پیاز کاٹنے کا شرعی طریقہ بتانے والے اور جنت کے حوروں کی خوبصورتی بتانے والے علماء متوجہ ہوں۔ کمال اتاترک نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ ملک کے بڑے ملاؤں کو میرے پاس لے آئیں، جب ملاں آئے تو اس نے ان سے کہا: کسان حکومت کے لیے گندم، چاول وغیرہ اگاتے […]
Read More-
حضرت محمدﷺ بنفسِ قرآن
Posted in: Article, News -
-
کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں
Posted in: Article, News -
sports
یوپی نوابز ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں ڈیبیو کے لئے تیار
Posted in: News, Sportsدبئی : ابوظبی ٹی 10 لیگ میں ایک نئی فرنچائش یوپی نوابز شامل ہورہی ہے۔ یہ ٹیم کیپیٹلسٹ لیویش چوہدری کی ملکیت ہے۔ ان کا تعلق بھارتی ریاست اترپردیش سے ہے۔ ان کا وقت غازی آباد اور مظفر نگر میں گزرا جہاں ان کی کرکٹ سے کافی یادیں جڑی ہیں۔ ۔کرکٹ کے شوقین لیویش چوہدری […]
Read More
Post your comments