class="wp-singular post-template-default single single-post postid-5965 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

مکران کوسٹل ہائی وے پر بس حادثہ، 11 زائرین جاں بحق

مکران کوسٹل ہائی وے پر بس حادثے میں 11 زائرین جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔حادثہ بزی ٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں پر بریک فیل ہونے پر بس کھائی میں گر گئی۔بس زائرین کو لےکر پنجاب سے ایران جا رہی تھی، زائرین کا تعلق لاہور اور گوجرانوالہ سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور جاں بحق افراد کی میتوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔پولیس، لیویز اور دیگر ادارے ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter