پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بغیر رن بنائے آؤٹ ہو گئے۔بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوئے، اس سے قبل تمام 7 ڈک پاکستان سے باہر ہوئے تھے۔بابر اعظم نے ہوم گراؤنڈ پر 14 ٹیسٹ میچز میں 24 اننگز کھیلی ہیں۔راولپنڈی میں بابر اعظم کا کیریئر میں ڈک 3 سال اور 36 اننگز بعد پہلا ڈک ہوا۔مجموعی طور پر بابر اعظم 53 ٹیسٹ کی 95 اننگز میں سے 8 مرتبہ صفر پر آوٹ ہوئے ہیں۔
بابر اعظم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بغیر رن بنائے آؤٹ


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست
Posted in: News, Sportsایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی ختم ہو گئی، سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کا مقابلہ ملائیشین کے تھور چوہان لونگ سے تھا سیمی […]
Read More
Post your comments