بابا گرو نانک کے جنم دن پر سیکیورٹی اور سکھ یاتریوں کو سہولتوں کی فراہمی سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں ڈی پی او، اراکین امن کمیٹی اور بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر اٹک نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں، سیکیورٹی انتظامات بھی مکمل ہیں۔یاد رہے کہ ابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات 16 نومبر سے ضلع اٹک کے علاقے حسن ابدال میں موجود گردوارے پنجہ صاحب میں شروع ہوں گی جو 18 نومبر تک جاری رہیں گی۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / بابا گرو نانک کی جنم دن تقریبات: اٹک میں سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
بابا گرو نانک کی جنم دن تقریبات: اٹک میں سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل


Weekly E Paper

Article
ERHAN AFACAN: From Culinary Roots to Revenue-Driven Hospitality Leadership
Posted in: Article, NewsNaeem Ul Hassan Erhan Afacan is one of the few professionals in the ever-evolving hospitality sector who have both creative excellence and business acumen. Erhan’s journey from humble culinary beginnings in Turkey to managing multimillion-dollar operations in Qatar not only exemplifies his culinary prowess but also his strategic mindset for turning culinary artistry into substantial […]
Read Moresports
پاکستان ہاکی ٹیم فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
Posted in: News, Sportsپاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ہے، ایئر پورٹ پر کھلاڑیوں کا عزیز و اقارب نے استقبال کیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان اور کپتان حماد بٹ نے ایئر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ لڑکوں نے […]
Read More
Post your comments