حماس کے ماسٹر مائنڈ اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید، شیعہ سنی رہنماؤں کا بدلہ لینے کا اعلان
Posted in: Breaking News, News, Worldغزہ میں جاری اسرائیلی جنگ لبنان کے دارالحکومت بیروت تک پہنچ گئی. بیروت میں حزب اللہ کے گڑھ پر اسرائیلی بمباری میں حماس کے نائب سربراہ صالح العروری اور القسام کے دو دیگر رہنماؤں سمیت 7افراد شہید ہوگئے، شیعہ اور سنی رہنماؤں نے صالح العروری کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا . اسرائیلی میڈیا کے […]