پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ کا حکومت سے اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقہ کی حمایت کا مطالبہ
Posted in: Breaking News, Canada, Newsپاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ سلمٰی زاہد نے حکومتِ کینیڈا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی درخواست کی حمایت کرے۔جنوبی افریقہ نے اسرائیل پرغزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کے جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع […]