نواز شریف کی پونے سات سال بعد پارلیمانی سیاست میں واپسی والہانہ خیرمقدم، جھلکیاں
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان مسلم لیگ نون کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف بدھ کی سہ پہر کم و بیش پونے سات سال کے بعدپارلیمانی سیاست میں واپس آتے ہوئے جب پارلیمنٹ ہائوس کے تاریخی کمیٹی روم نمبردو میں پہنچے تو پاکستان مسلم لیگ نون کے ارکان سینیٹ و قومی اسمبلی نے ان کا والہانہ خیرمقدم تادیرکھڑے ہو […]