چینی صدر شی جن پنگ کی شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد
Posted in: Breaking News, News, Pakistanچین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ بیجنگ سے جاری بیان کے مطابق چینی صدر نے اتوار کو شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔چینی صدر نے نومنتخب […]