پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کو ‘خصوصی تشویش کاملک’ قرار دینا مسترد کر دیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کو ‘خصوصی تشویش کا ملک’ قرار دینا مسترد کر دیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ متعصبانہ اور من مانی تشخیص پر مبنی ہے، اس کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی کی بھرپور روایت […]