ملبہ ہم پر نہ ڈالیں، فیصلہ پسند نہیں تو کچھ نہیں کرسکتے، چیف جسٹس، لطیف کھوسہ سے مکالمہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمے میں کہا کہ ملبہ ہم پر نہ ڈالیں، فیصلہ پسند نہیں تو کچھ نہیں کرسکتے، بار بار پوچھا ثبوت نہیں دیئے، کسی اور جماعت کے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراض ہے تو درخواست لے کر آجائیں، لطیف کھوسہ […]