قومی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں پلئیرز آپس میں لڑ پڑیں
Posted in: Breaking News, News, Sportsقومی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں ویمن پلئیرز آپس میں لڑ پڑیں صدف شمس اور یسری نے عائشہ بلال کی پٹائی لگادی پی۔ سی بی نے تینوں کرکٹرز کو میچ کھیلنے سے روک دیا۔راولپنڈی میں ان دنوں نیشنل ویمنز کپ کھیلا جارہا ہے جہاں ہوٹل میں تین روز قبل ایک ناخوشگوار واقع پیش آیا، دو […]