وفاقی کابینہ نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی اسٹورز رمضان ریلیف پیکج 2024ء کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کا اطلاق 4 مارچ سے ہو گا۔ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19بنیادی اشیاء پر رعایت دی جائے گی۔واضح رہے کہ ای سی سی نے گزشتہ ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکچ منظور کیا تھا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر 7 […]