صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع
Posted in: Breaking News, News, Pakistanصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن 2024ء کے بعد نئی قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کےلیے صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا ہے۔اس سے قبل قومی […]