چیف جسٹس سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول
Posted in: Breaking News, News, Pakistanاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ہائی کورٹ ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں۔عدالتی ذرائع کے مطابق ایک جج کے اسٹاف نے خط کھولا تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا۔اسلام آباد پولیس کے ایکسپرٹس کی ٹیم اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی۔ایکسپرٹس کی ٹیم تحقیقات میں مشغول ہے […]