ایران کیخلاف جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے: بائیڈن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم کو بتا دیا
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو صاف صاف بتا دیا کہ ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ایک امریکی عہدیدار نے امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ ایران پر جارحانہ آپریشن […]