لاہور: پولیس اہلکاروں کا قاتل گرفتار، 3 قتل کا اعتراف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanلاہور میں پولیس اہلکاروں کا قاتل گرفتار کرلیا گیا، جس نے 3 اہلکاروں کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے موٹرسائیکل شاد باغ لاہور سےچھینی، نمبر تبدیل کرکے پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم فیضان بٹ کو الفلاح ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا، جس کا کہنا ہے اسے […]