سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا ایک خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ خط سلمان خان نے خود اپنے ہاتھوں سے لکھا ہے جس میں اُنہوں نے اپنی فلم ’میں نے پیار کیا‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد […]