class="archive paged author author-nawaipakistan-com author-1 paged-256 author-paged-256 elementor-default elementor-kit-7">

Author Archives

  • بابر کی بیٹنگ تکنیک پر سوالات اٹھ گئے، دونوں اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ ہوئے
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم میلبرن ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں ایک ہی طرح بولڈ ہوئے۔ پہلی اننگز میں پیٹ کمنز اور دوسری اننگز میں جوش ہیزل ووڈ نے بابر اعظم کے بیٹ اور پیڈ کے درمیان بننے والے گیپ کا فائدہ اٹھایا۔ایک ہی طرح آؤٹ ہونے پر بابر اعظم کی بیٹنگ تکنیک پر […]

  • شامی دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کا حملہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔شامی میڈیا کے مطابق دمشق میں جولان کی پہاڑیوں سے اسرئیلی طیاروں نے میزائل داغے ہیں۔جولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل نے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔شامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی طیاروں کا حملہ ناکام بنا دیا […]

  • سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلائی جارہی ہے، آرمی چیف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کیا جارہا ہے، جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے، پاکستان کے بارے میں افواہیں اور منفی باتیں بتائی جا رہی ہیں، قوم کے ساتھ مل کر ہر […]

  • کوئٹہ: جعلی دستاویزات پر اٹلی جانے کی کوشش، پنجاب کے دو مسافر گرفتار
    Posted in: News, Regional

    وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر اٹلی جانے کےلیے پہنچے دو مسافروں کو آف لوڈ کرکے گرفتار لیا۔بتایا جارہا ہے کہ دونوں مسافر جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان گرفتار ملزمان میں فرحان احمد اور پرویز محمد شامل ہیں جو فلائٹ […]

  • پنجاب اپنی شناخت پاکستان میں ضم نہیں کرسکا.اسد مفتی
    Posted in: Article, News

    اس سے پہلے کہ میں اپنی بات شروع کروں یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب تک پاکستان کے چھوٹے صوبوں اور بڑے صوبے یعنی پنجاب کے درمیان ایسا رشتہ پیدا نہیں ہوتا یا ایسے تعلقات پیدا نہیں ہوتے کہ جس سے کسی کو یہ احساس نہ ہو کہ وہ کسی مجبوری کے تحت اکٹھے […]

  • گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے گیسٹن گلوک چل بسے
    Posted in: News, Technology

    مشہور زمانہ گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے اسلحہ ساز گیسٹن گلوک 94 برس کی عمر میں چل بسے۔امریکی میڈیا کے مطابق گیسٹن گلوک کا تعلق آسٹریا سے تھا اور وہ ارب پتی تھے۔گیسٹن گلوک کی تیار کردہ ہینڈ گن امریکی پولیس کے دو تہائی اہلکار استعمال کرتے ہیں۔ان کی تیار کردہ ہینڈ گن امریکا […]

  • دورۂ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ کا کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ
    Posted in: News, Sports

    دورۂ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ نے ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوران نہ کھیلنے والے کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کو متنبہ کر دیا گیا، ٹیسٹ نہ کھیلنے والوں پر کڑی نگاہ ہو گی۔ڈریسنگ روم میں دوران میچ نیند پوری کرنے […]

  • نور بخاری کی سیاست میں انٹری
    Posted in: Entertainment, News

    اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری اب سیاست کے میدان میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ سابقہ اداکارہ نور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے آئی پی پی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست […]

Newsletter