’سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے‘: متھن چکرورتی
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی نے ساتھی فنکار اور بالی ووڈ کے بھائی جان ، سلطان سُپر اسٹار اداکار سلمان خان کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں متھن چکرورتی نے رئیلٹی شو کے دوران ایک […]