غزہ کا سیکیورٹی کنٹرول ہم سنبھال لیں گے: اسرائیلی وزیرِ خارجہ
Posted in: Breaking News, News, Worldسرائیل کے وزیرِ خارجہ الی کوہن نے کہا ہے کہ ہم غزہ کا سیکیورٹی کنٹرول سنبھال لیں گے۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے حملے کی ذمے داری حکومت پر عائد ہوتی ہے، غفلت برتنے والوں کے احتساب کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جانی چاہیے۔اسرائیلی وزیرِ خارجہ […]