میں اور شاہ رخ دو مختلف دنیا کے لوگ ہیں، منوج باجپائی
Posted in: Entertainment, Newsمشہور بھارتی اداکار منوج باجپائی نےکہا ہے کہ میں اور شاہ رخ خان دو مختلف دنیاؤں کے لوگ ہیں۔منوج باجپائی اور شاہ رخ خان دہلی میں ایک ہی گروپ کا حصہ تھے، جنہوں نے اداکاری کا سفر تقریباً ایک ہی ساتھ شروع کیا تھا۔اپنے حالیہ انٹرویو میں منوج باجپائی نے شاہ رخ اور اپنے تعلق […]