وزیراعلیٰ پنجاب نے نمونیہ سے 36 بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا
Posted in: Breaking News, Health, Newsنگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں نمونیہ سے 36 بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر 10 میں سے 8 بچے نمونیہ کا شکار ہیں۔نمونیہ سے بچوں کی اموات کے معاملے پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے چلڈرن استپال لاہور میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔انہوں نے رواں ماہ […]