امریکا کی پاکستان، عراق اور شام میں ایرانی حملوں کی مذمت
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکا نے پاکستان، عراق اور شام میں ایران کے حملوں کی مذمت کی ہے۔ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ ایران نے تین ہمسائیہ ممالک کی خود مختار سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو ایران خطے میں دہشت گردی اور عدم استحکام کا سب سے بڑا اسپانسر ہے […]