بلوچستان۔۔۔ہمارے غیر پروفیشنل رویّوں کا عوام پر اثر تحریر : نذر حافی
Posted in: Article, News“مجھے نہیں پتہ” یا مجھے علم نہیں یہ کہہ کر اپنی ذِمَّہ داریوں سے جان چھڑوانا یہ کوئی پروفیشنل رویہ نہیں۔بلوچستان میں جیش العدل کے ٹھکانوں پر ایرانی حملے نے ایک مرتبہ پھر سارے پاکستانیوں کو متحد کر دیا ہے۔پاکستان میں ضرورت اس امر کی ہے کہ سرکاری اداروں کی طرف سے اپنی ذمہ داریوں […]