بنوں: خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش، زچہ و بچے مکمل صحت مند
Posted in: Health, Newsخیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ڈاکٹر وحید الرحمان نے اس حوالے سے بتایا کہ مذکورہ خاتون کے ہاں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں پیدا ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر وحید رحمان کے مطابق بچے اور ماں مکمل صحت مند ہیں۔