نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوششیں تیز
Posted in: Breaking News, News, Worldنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطیٰ ،اسٹیووٹکوف نے قطری اور اسرائیلی وزرائے اعظم سے نومبر میں ملاقات کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے […]