وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے غیرقانونی طور پر بلوچستان سے ایران جاتے ہوئے گرفتار ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق رواں سال کے دوران بلوچستان کے سرحدی علاقے تفتان کے راستے غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔ذرائع کے مطابق 2024ء کے دوران غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 13 ہزار 200 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
Post your comments